مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے سابق صدر باراک اوبامہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق صدرباراک اوبامہ کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔کچھ روز سے معمولی علامات محسوس ہونے پرکورونا ٹیسٹ کروایا تھا۔ باراک اوبامہ کا مزید کہنا تھا کہ کورونا کی معمولی علامات ہیں اوروہ ٹھیک محسوس کررہے ہیں۔باراک اوبامہ کی اہلیہ مشعل اوبامہ کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔
امریکہ کے سابق صدر باراک اوبامہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔
News ID 1910155
آپ کا تبصرہ