مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لیبیا کے وزیراعظم عبدالحمید الدبیبہ قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ اطلاعات کے مطابق لیبیا کے وزیراعظم عبدالحمید کی گاڑی پرفائرنگ کی گئی تاہم وہ محفوظ رہے۔ حملہ آورفرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق لیبیا کے وزیراعظم پردارالحکومت طرابلس میں اس وقت قاتلانہ حملہ کیا گیا جب وہ گھرواپس جارہے تھے۔
لیبیا کے وزیراعظم عبدالحمید الدبیبہ قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔
News ID 1909799
آپ کا تبصرہ