مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈز کے ادارے یونیسیف نے افغانستان میں 10 لاکھ بچوں کی جان کے خطرے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ یونیسیف نے ایک بیان میں کہا کہ اس سال افغانستان میں بچوں کا عالمی دن نہیں منایا گیا، وہاں غذائی قلت سے 10 لاکھ بچوں کی جان کو خطرہ ہے۔ عالمی ادارے نے مزید کہا کہ افغانستان میں غذائی قلت کے شکار لاکھوں بچوں کو فوری مدد کی ضرورت ہے۔
اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسیف نے افغانستان میں 10 لاکھ بچوں کی جان کے خطرے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
News ID 1908903
آپ کا تبصرہ