یونیسف
-
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود دس لاکھ فلسطینی بچے بھوک اور پیاس کا شکار، یونیسیف
یونیسیف نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ بندی کے باوجود دس لاکھ سے زائد فلسطینی بچے خوراک، پانی اور طبی امداد سے محروم ہیں۔
-
اسرائیل غزہ میں ادویات کی رسائی میں رکاوٹ ڈال رہا ہے، یونیسیف
غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کرگیا، اقوام متحدہ کی ایجنسیوں نے انتباہ جاری کردیا۔
-
غزہ بچوں کا قبرستان بن چکا ہے، اسرائیل انسانی امداد روک رہا ہے، یونیسف
اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسف کے علاقائی ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ غزہ شدید انسانی بحران کا شکار ہے اور عالمی برادری کی غفلت کے باعث یہ علاقہ بچوں کا قبرستان بنتا جا رہا ہے۔
-
غزہ میں ہر 20 منٹ میں ایک بچہ شہید یا زخمی ہو رہا ہے، یونیسیف کی تہلکہ خیز رپورٹ
اقوام متحدہ کے بچوں کی دیکھ بھال کے ادارے یونیسیف نے آگاہ کیا کہ غزہ کی پٹی میں 7 اکتوبر 2023 سے اب تک 50,000 فلسطینی بچے شہید اور زخمی ہوئے ہیں، جو کہ اوسطاً ہر 20 منٹ میں ایک بچے کے شہید یا زخمی ہونے کے برابر ہے۔
-
غزہ میں نئے سال کے پہلے ہفتے میں 74 بچوں کی شہادت! یونیسف نے خبردار کیا
اقوام متحدہ نے اعلان کیا کہ نئے سال کے پہلے ہفتے میں ہی غزہ میں کم از کم 74 بچے شہید ہوگئے۔
-
اسرائیل کی اقوام متحدہ کے ادارے پر پابندی کا مطلب غزہ کے بچوں کا قتل عام ہے
اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق ادارے یونیسیف کے ترجمان نے کہا: یو این ریلیف اینڈ ورک ایجنسی (UNRWA) کی سرگرمیوں پر پابندی لگانے کا مطلب غزہ کے بچوں کو قتل کرنا ہے۔
-
اسرائیلی جارحیت سے لبنان میں 100 سے زائد بچے شہید ہوئے، یونیسیف
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے خبردار کیا ہے کہ لبنان میں جاری اسرائیلی جارحیت کے باعث گزشتہ 11 دنوں کے دوران 100 سے زائد بچے شہید ہو چکے ہیں۔
-
مشرق وسطیٰ میں 77 ملین بچے غذائی قلت کا شکار ہیں، یونیسیف
اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق ادارے یونیسیف نے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں 77 ملین بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔
-
غزہ میں امن کے لیے بہت دیر ہوچکی ہے، یونیسیف
اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق ادارے نے غزہ میں انسانی ہلاکتوں کی بڑی تعداد پر مغربی ممالک پر کڑی تنقید کی
-
غزہ میں پچاسی ہزار بچے بے گھر ہوچکے ہیں/کوئی محفوظ ٹھکانہ نہیں
اقوام متحدہ سے وابستہ ایک بین الاقوامی ادارے نے غزہ کی پٹی میں پناہ گزینوں کی بڑی تعداد خاص طور سے بچوں کی حالت زار سے خبردار کیا ہے۔
-
غزہ میں بچوں کی تشویش ناک صورتحال کے بارے میں یونیسیف کا انتباہ
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کے ترجمان نے ایک بیان میں غزہ کی پٹی میں فلسطینی بچوں کی سنگین صورتحال کے بارے میں خبردار کیا۔
-
غزہ میں بچے بھوک اور پیاس سے مر رہے ہیں، یونیسف کا انتباہ
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے خبردار کیا ہے کہ شمالی غزہ میں فلسطینی بچے بھوک اور پیاس سے مر رہے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کے افغانستان میں ناکارہ ہتھیاروں کے متاثرین کے بارے میں اعداد و شمار جاری
اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے (یونیسیف) نے ایک چونکا دینے والے اعدادوشمار شائع کرتے ہوئے اعلان کیا: افغانستان میں نہ پھٹنے والے گولہ بارود کے متاثرین میں سے 85 فیصد بچے ہیں۔