15 نومبر، 2021، 7:14 PM

حرم مطہر حضرت معصومہ (س) کو سیاہ پوش کردیا گیا

حرم مطہر حضرت معصومہ (س) کو سیاہ پوش کردیا گیا

قم المقدس میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے حرم کریمہ اہلبیت (س) کو سیاہ پوش کردیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے حرم کریمہ اہلبیت (س) کو سیاہ پوش کردیا گیا ہے۔ آج صبح  حرم مطہر کے خدام کی موجودگی میں حرم کریمہ اہلبیت (ع) میں مجلس عزا منعقد کی گئی جس میں خطباء و ذاکرین نے حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے فضائل اور مصائب پیش کئے۔

حرم حضرت معصومه(س) سیاه‌پوش شد

News ID 1908849

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha