17 اکتوبر، 2021، 9:21 PM

کاظمی قمی افغانستان کے امور میں ایرانی صدر کے خصوصی نمائندے مقرر

کاظمی قمی افغانستان کے امور میں ایرانی صدر کے خصوصی نمائندے مقرر

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنے ایک حکم میں کاظمی قمی کو افغانستان کے امور میں اپنا خصوصی نمائندہ مقرر کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنے ایک حکم میں  کاظمی قمی کو افغانستان کے امور میں اپنا خصوصی نمائندہ مقرر کیا ہے۔

کاظمی قمی اس سے قبل ہرات میں ایران کے قونصلخانہ کے سربراہ اور عراق میں ایران کے سفیر رہ چکے ہیں۔

News Code 1908547

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha