کاظمی قمی
-
یورپ افغانستان میں امدادی کاموں کو سیاسی مفادات کے لئے استعمال کرنا چھوڑدے، ایران
ایرانی نمائندہ برائے افغان امور نے افغانستان میں یورپی ممالک کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ امدادی کاموں کو سیاسی مفادات کے لئے استعمال نہ کرے۔
-
افغانستان میں جامع اور ہمہ گیر حکومت کی تشکیل پائدار امن کے قیام کی اصلی کلید
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے افغانستان کے امور میں خصوصی نمائندے کاظمی قمی نے کہا ہے کہ افغانستان میں جامع اور ہمہ گیر حکومت کی تشکیل پائدار امن کے قیام کی اصلی کلید ہے۔
-
کاظمی قمی کی افغانستان کے امور میں قطر کے خصوصی نمائندے سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے افغانستان کے امور میں خصوصی نمائندے کاظمی قمی نے افغانستان کے امور میں قطر کے خصوصی نمائندے سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران نے افغانستان کے لئے ڈیزل کی ترسیل کا پرمٹ تین ماہ کے لیے جاری کردیا
افغانستان کے امور میں ایرانی صدر کے خصوصی نمائندے کاظمی قمی نے کہا ہے کہ ایران نے افغانستان کے لئے ڈیزل کی ترسیل کا پرمٹ تین ماہ کے لیے جاری کردیا ہے۔
-
کابل میں کاظمی قمی کی عبداللہ عبداللہ سے ملاقات/ ایران کی افغانستان کے ساتھ تعاون پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے افغانستان کے امور میں خصوصی نمائندے حسن کاظمی قمی نے کابل میں عبداللہ عبداللہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران ہمیشہ کی طرح افغانستان کی مدد کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
-
کاظمی قمی اور ملا عبدالغنی برادر کا ایران اور افغانستان کے تعلقات کو فروغ دینے کا عزم
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے افغانستان کے امور میں خصوصی نمائندے حسن کاظمی قمی نے کابل میں طالبان کی عبوری کابینہ کے نائب سربراہ ملا عبدالغنی برادر کے ساتھ ملاقات میں ایران اور افغانستان کے درمیان سیاسی ، اقتصادی اور ثقافتی تعلقات کو فروغ دینے کےعزم کا اظہار کیا ہے۔
-
مہر خبررساں ایجنسی :
ایران کی افغانستان میں امن و صلح برقرار کرنے اورافغان عوام کی ترقی و خوشحالی پرتاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے افغانستان کے امور میں خصوصی نمائندے حسن کاظمی قمی کابل کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے طالبان رہنماؤں سے ملاقات میں افغانستان میں امن و صلح برقرار کرنے اوردہشت گرد گروہوں کے خلاف کارروائی پر تاکید کی ہے۔
-
افغانستان کے امور میں ایرانی صدر کے خصوصی نمائندے کابل پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے افغانستان کے امور میں خصوصی نمائندے کاظمی قمی کابل پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ طالبان کی عبوری کابینہ کے سربراہ ملا محمد حسن آخوند، کابینہ کے نائب سربراہ ملا برادر اور عبوری وزیر خارجہ ملا متقی سے ملاقات کریں گے۔