مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے افغانستان کے امور میں خصوصی نمائندے کاظمی قمی قطر کے دورے پر ہیں ، جہاں انھوں نے افغانستان کے امور میں قطر کے خصوصی نمائندے مطلق بن ماجد القحطانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے افغانستان کے امور میں خصوصی نمائندے کاظمی قمی نے افغانستان کے امور میں قطر کے خصوصی نمائندے سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News Code 1909708
آپ کا تبصرہ