23 ستمبر، 2021، 9:12 AM

الجزائر کے سابق صدر کا 80 برس کی عمر میں انتقال

الجزائر کے سابق صدر کا 80 برس کی عمر میں انتقال

الجزائر کے سابق صدر عبدالقادر بن صالح کا 80 برس کی عمر میں انتقال ہوگيا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ الجزائر کے سابق صدر عبدالقادر بن صالح کا 80 برس کی عمر میں انتقال ہوگيا۔ اطلاعات کے مطابق الجزائر نے سابق صدر کے انتقال پر قومی پرچم 3 روز کے لیے سرنگوں رکھنے اور سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عبدالقادر بن صالح 2 اپریل سے 19 دسمبر 2019ء تک الجزائر کے عبوری صدر رہے۔

News ID 1908256

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha