18 ستمبر، 2021، 1:06 PM

الجزائر کے سابق صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کا انتقال ہوگیا

الجزائر کے سابق صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کا انتقال ہوگیا

الجزائر کے سابق صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کا 84 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ الجزائر کے سابق صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کا 84 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ وہ طویل عرصہ الجزائر کے عہدۂ صدارت پر فائز رہے۔

اطلاعات کے مطابق الجزائر کے سابق صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ انتقال کے وقت 84 برس کے تھے۔ عبدالعزیز بوتفلیقہ نے 2019ء میں صدارت کا عہدہ چھوڑ دیا تھا۔

سابق صدر تفلیقہ  نے 1999ء تا 2019ء 20 سال اپنے استعفے تک الجزائر کے صدر رہے۔ انہیں الجزائر میں طویل ترین عرصے تک صدارت کے عہدے پر فائز رہنے کا اعزاز حاصل ہے۔

News ID 1908199

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha