19 اگست، 2021، 1:49 PM

پاکستان کے علاقہ ہاولنگر میں ماتمی جلوس پر حملہ / 3 عزادار شہید متعدد زخمی

پاکستان کے علاقہ ہاولنگر میں ماتمی جلوس پر حملہ / 3 عزادار شہید متعدد زخمی

پاکستان کے علاقہ بہاولنگر میں یزیدی دہشت گردوں نےحسینی عزاداروں کے ماتمی جلوس پر بم سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 3 عزادار شہید اور 25 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے علاقہ بہاولنگر میں یزیدی دہشت گردوں نےحسینی عزاداروں کے ماتمی جلوس پر بم سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 3 عزادار شہید اور 25 زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق بہاولنگر میں یزیدی دہشت گردوں نےحسینی عزاداروں کے ماتمی جلوس پر بم پھینک دیا ابتدائی اطلاعات کے مطابق بم حملے میں 3  افراد شہید اور 25 زخمی ہوگئے ہیں شہداء اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ سکیورٹی فورسز نے علاقہ کو محاصرے میں لے لیا ہے۔  زخمی عزاداروں میں بعض کی حالت تشویش ناک ہے جس کی وجہ سے شہداء کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

News Code 1907850

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha