27 جولائی، 2021، 7:15 PM

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر شام کے دورے پر دمشق پہنچ گئے

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر شام کے دورے پر دمشق پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف ایک اعلی وفد کے ہمراہ شام کے دورے پر دمشق پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف ایک اعلی وفد کے ہمراہ شام کے دورے پر دمشق پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکراس سفر میں شام کے صدر بشار اسد  اور شام کے دیگر اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ ایرانی اسپیکر شام کے حکام کے ساتھ دو طرفہ سیاسی، اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے ، کے علاوہ علاقائی صورتحال اور عالمی امور کے بارے میں بھی بات چیت اور تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1907542

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha