مہر خبرساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورو کپ کے دوسرے کوارٹر فائنل میں اٹلی نے بیلجیئم کو دو ایک سے ہرا دیا۔ پہلے کوارٹر فائنل میں اسپین نے پنالٹی شوٹ آؤٹ پر سوئزرلینڈ کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ اسپین اور سوئٹزرلینڈ کے میچ کا فیصلہ پینلٹی ککس پر تین-ایک سے ہوا۔ یہ میچ مقررہ وقت اور پھر ایکسٹرا ٹائم میں ایک ایک گول سے برابر تھا۔
یورو کپ کے دوسرے کوارٹر فائنل میں اٹلی نے بیلجیئم کو دو ایک سے جبکہ اسپین نے پنالٹی شوٹ آؤٹ پر سوئزرلینڈ کو ہرا دیا۔
News ID 1907223
آپ کا تبصرہ