یورو کپ
-
ایران اور یورپی یونین کی تجارت 5.2 ارب یورو تک پہنچ گئی
ایران اور یورپی یونین کے 27 رکن ممالک نے 2022 میں 5.23 ارب یورو مالیت کی اشیا کی تجارت کی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 7.95 فیصد زیادہ ہے۔
-
اٹلی میں یوروکپ کی فتح پر جشن کے دوران 2 افراد ہلاک اور 15 زخمی
اٹلی میں یوروکپ کی فتح پر جشن منانے کے دوران مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔
-
یوروکپ کے فائنل میں شکست کے بعد برطانیہ میں ہنگامے پھوٹ پڑے/ 21 پولیس اہلکار زخمی
یوروکپ کے فائنل میں برطانوی فٹبال ٹیم پینالٹی شوٹ میں شکست سے دوچار ہوگئی جس کے بعد ملک بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے اور جھڑپوں میں 21 پولیس اہلکارزخمی ہوگئے جب کہ 50 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
یورو کپ کے سیمی فائنل میچ میں اٹلی اسپین کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
یورو کپ کے سیمی فائنل میں اٹلی اسپین کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ میچ کا فیصلہ پنالٹی ککس کی بنیاد پر ہوا۔
-
انگلینڈ ، یوکرائن کو چار صفر سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
یورو کپ کے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ یوکرائن کو چار صفر سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔
-
یورو کپ کے کوارٹر فائنل میں اٹلی اور اسپین کامیاب
یورو کپ کے دوسرے کوارٹر فائنل میں اٹلی نے بیلجیئم کو دو ایک سے جبکہ اسپین نے پنالٹی شوٹ آؤٹ پر سوئزرلینڈ کو ہرا دیا۔
-
سوئزرلینڈ نے فرانس کو ایونٹ سے باہر کردیا
یوروکپ میں سوئزرلینڈ نے فٹبال کے عالمی چیمپئن فرانس کو ایونٹ سے باہرکردیا ہے۔
-
یورو کپ فٹبال کا گروپ اسٹیج مکمل ہو گیا
یورو کپ فٹبال کا گروپ اسٹیج مکمل ہو گیا ہے، 16 ٹیمیں ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئیں۔