ایران میں شوال کا چاند نظر آگیا /  کل عید سعید فطر منائی جائےگی

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے بیان کے مطابق ایران میں شوال المکرم کا چاند نظر آگیا ہے لہذا ایران بھر میں کل بروز جمعرات عید سعید فطر منائي جائےگی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے بیان کے مطابق شوال المکرم کا چاند نظر آگیا ہے لہذا کل بروز جمعرات ایران بھر میں عید سعید فطر منائي جائےگی۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے بیان کے مطابق ملک بھر میں مختلف ٹیموں نے شوال المکرم کا چاند دیکھنے کے سلسلے میں اقدام کیا اور بدھ کے روز غروب کے وقت رہبر معظم انقلاب کے لئے شوال کا چاند نظر آنے کے ٹھوس شواہد مل گئے لہذا کل ایران بھر میں عید سعید فطرعقیدت اور احترام کے ساتھ منائی جائےگی۔

News Code 1906490

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =