پہلی شوال
-
پاکستان میں بھی شوال المکرم کا چاند نظر آگیا/ کل پاکستان میں بھی عید فطر منائي جائےگی
پاکستان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے عید الفطر کے چاند کی رویت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل بروز جمعرات یکم شوال المکرم ہوگی۔
-
ایران میں شوال کا چاند نظر آگیا / کل عید سعید فطر منائی جائےگی
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے بیان کے مطابق ایران میں شوال المکرم کا چاند نظر آگیا ہے لہذا ایران بھر میں کل بروز جمعرات عید سعید فطر منائي جائےگی۔
-
شوال کا چاند نظر آگیا/ کل عید سعید فطر منائی جائے گی
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ 4 خرداد مطابق 24 مئی شوال المکرم کی پہلی تاریخ اور عید سعید فطر ہے۔