26 مارچ، 2021، 12:09 PM

پاکستان کا 34 رکنی اسکواڈ جنوبی افریقہ روانہ

پاکستان کا 34 رکنی اسکواڈ جنوبی افریقہ روانہ

پاکستان کا 34 رکنی اسکواڈ جنوبی افریقہ کے لئے روانہ ہوگیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کا 34 رکنی اسکواڈ جنوبی افریقہ کے لئے روانہ ہوگیا۔  بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے مڈل آرڈر بیٹسمین سعود شکیل پاؤں کی انجری کا شکار ہوکر دورۂ جنوبی افریقہ سے باہر ہوگئے ۔ قومی ون ڈے اسکواڈ میں آصف علی کو شامل کر لیا گیا ہے۔ دورۂ جنوبی افریقہ میں شامل قومی اسکواڈ کے تمام 35 ارکان کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق قومی اسکواڈ کے ارکان میں 22 کھلاڑی اور 13 ٹیم آفیشلز شامل ہیں۔

News Code 1905814

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha