مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہر سال پہلی رمضان کو رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محفل قرآن منعقد ہوتی تھی لیکن اس سال یہ محفل عوامی حضور کے بغیر براہ راست قرآن ٹی وی چینل سے نشر کی جائے گی۔ اطلاعات کے مطابق اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے محفل قرآن حضوری شکل میں منعقد نہیں ہوگی۔ بلکہ قرآن ٹی وی چینل سے محفل قرآن براہ راست نشر کی جائے گی۔
![پہلی رمضان کو رہبر معظم انقلاب اسلامی کی محفل قرآن منعقد ہوگی پہلی رمضان کو رہبر معظم انقلاب اسلامی کی محفل قرآن منعقد ہوگی](https://media.mehrnews.com/d/2020/04/09/3/3422600.jpg)
ہر سال پہلی رمضان کو رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محفل قرآن منعقد ہوتی تھی لیکن اس سال یہ محفل عوامی حضور کے بغیر براہ راست قرآن ٹی وی چینل سے نشر کی جائے گی۔
News ID 1899637
آپ کا تبصرہ