مسجد مقدس جمکران
-
شب نیمہ شعبان، مسجد مقدس جمکران میں آتش بازی، ویڈیو
اسلامی جمہوریہ ایران میں گزشتہ شب نیمۂ شعبان اور فرزند رسول حضرت امام مہدی علیہ السلام کا جشنِ ولادت، بڑی دھوم دھام سے منایا گیا۔ اس موقع پر امام مہدی علیہ السلام سے منسوب مسجد جمکران میں مہدوی پروانوں کا بڑا اجتماع ہوا۔
-
مسجد جمکران میں دنیا کا سب سے بڑا مہدوی اجتماع+تصاویر، ویڈیو
قم - نیمہ شعبان اور ولادت باسعادت امام زمان (عج) کی مناسبت سے دنیا کا سب سے بڑا مہدوی اجتماع مسجد مقدس جمکران میں منعقد ہو رہا ہے۔
-
مسجد مقدس جمکران میں قم کی مسلح افواج کی امام زمان علیہ السلام سے تجدید بیعت+ویڈیو
قم: صوبہ قم کی مسلح افواج کے بعض جوانوں نے آج مسجد مقدس جمکران کی طرف پیدل مارچ کیا اور مسجد میں حاضر ہوکر امام زمان (عج) سے تجدید بیعت کی۔
-
قم، حرم حضرت معصومہ (س) اور مسجد مقدس میں برف باری
حرم حضرت معصومہ قم (س) اور مسجد مقدس جمکران میں برف باری کے خوبصورت مناظر
-
قم میں برف باری، حرم حضرت معصومہ (س) اور مسجد مقدس جمکران کے روح پرور مناظر+ویڈیو
حرم حضرت معصومہ قم (س) اور مسجد مقدس جمکران میں برف باری کے خوبصورت مناظر
-
مسجد مقدس جمکران میں اعتکاف کی معنوی عبادت کے روح پرور مناظر
مسجد مقدس جمکران قم میں اعتکاف کی معنوی عبادت میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
-
مسجد مقدس جمکران میں امت واحدہ پاکستان کے وفد کی حاضری/اتحاد بین المسلمین کا عملی مظاہرہ
وفد نے پانچویں روز قم کے مضافاتی علاقے جمکران میں تاریخی مسجد مقدس جمکران میں حاضری دی اور نوافل ادا کیے۔
-
مسجد مقدس جمکران میں 626 نوجوان جوڑوں کو جہیز دینے کی تقریب
حضرت زینب کبری (س) کے یوم ولادت کے موقع پر قم کی تاریخی مقدس مسجد جمکران میں ضروت مند نوبیاہتا دلہنوں کو 600 سیٹ جہیز عطیہ کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ یاد رہے کہ ہر عطیہ کردہ جہیز کا سیٹ ایک شہید کی نیابت کی نیت کے ساتھ عطیہ کیا گیا۔
-
مسجد مقدس جمکران میں ایرانی افواج کا امام زمانہ(عج) سے تجدید عہد، مشترکہ پریڈ کا انعقاد
امام زمانہ (عج) کی امامت کے آغاز کے موقع پر صوبہ قم کی مسلح افواج کا امام زمانہ (عج) سے تجدید عہد کے عنوان سے مشترکہ پریڈ ایران کی پولیس فورس کے سربراہ جنرل اشتری کی موجودگی میں منعقد ہوا۔
-
سلام فرماندہ، مسجد مقدس جمکران میں عظیم الشان اجتماع
ابتدائی ریکارڈنگ کے بعد سے اور اسلامی جمہوریہ ایران کے کئی شہروں میں بچوں سمیت لاکھوں لوگوں میں نمایاں پذیرائی حاصل کرنے کے بعد، آج اس ترانے کو اپنے اصلی مرکز، یعنی مسجد جمکران وعدہ گاہ منتظرین، میں ہزاروں بچوں، نوجوانوں اور خواتین و حضرات کی موجودگی میں پڑھا گیا۔