حضرت امام مہدی (عج)
-
پیغمبر اکرم (ص) کی احادیث میں امام مہدی (ع) کی خصوصیات کا ذکر
پیغمبر اکرم (ص) کی مختلف احادیث میں امام مہدی (عج) کے ظہور اور ان کے کردار کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔
-
پاکستان، مختلف شہروں میں ولادت امام زمان علیہ السلام کی تقریبات
پاکستان کے مختلف شہروں میں ولادت حضرت امام مھدی علیہ السلام کی مناسبت سے جشن کی تقریبات ہوئیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
"ظہور" اور "قیام" امام زمان (عج) میں فرق/ ظہور سے پہلے ہماری ذمہ داریاں
حضرت امام مھدی علیہ السلام کا ظہور اور قیام شیعہ اور اہل سنت کا مشترکہ عقیدہ ہے۔ ہمیں ظہور کے لئے تیاری کرتے ہوئے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنا ہوگا تاکہ عالمی اسلامی حکومت کی تشکیل میں کردار ادا کریں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
حضرت امام مہدی علیہ السلام کی امامت کے آغاز پر مشہد میں دنیا کی سب سے بڑی قرآنی محفل+ویڈیوز و تصاویر
حضرت امام مہدی علیہ السلام کی امامت کے آغاز کی مناسبت سے مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے مزار کے صحن پیامبر اعظم میں دنیا کی سب سے بڑی قرآنی محفل منعقد ہوئی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام لوگوں کو زمانہ غیبت کے لئے تیار کرتے تھے، حجت الاسلام رفیعی
حجت الاسلام ڈاکٹر ناصر رفیعی نے کہا کہ دشمن امام زمان علیہ السلام کی جان کے درپے تھے اسی لئے حضرت امام حسن عسکریؑ لوگوں کو اپنے فرزند کے بارے میں مخفیانہ طور پر بتاتے تھے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے اسلامی تعلیمات کو تحریف سے بچانے کے لئے جہاد کیا
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام اسلامی اقدار اور تعلیمات کی حفاظت کے لئے شیعوں سے مکمل رابطے میں رہتے تھے اور ہر جگہ امام کے نمائندے تعیینات تھے جو امام کو خط کے ذریعے حالات سے آگاہ کرتے تھے۔
-
ایران: زائرین رات گئے مسجد جمکران کی طرف پیادہ روی کرتے ہوئے
ایران کے مذہبی شہر قم میں عاشقان امام مہدی ع رات کے پچھلے پہر مسجد جمکران کی طرف پیادہ روی کرتے ہوئے۔
-
حضرت مہدی فاؤنڈیشن کے نائب صدر کی مہر نیوز سے گفتگو:
ظہور تک انتظار کا طویل سفر طے کرنے کے لیے منتظر کو بصیرت چاہئے
حجۃ الاسلام ناصری نے کہاکہ ظہور تک انتظار کا طویل سفر طے کرنے کے لیے منتظر کو بصیرت کی ضرورت ہوتی ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ فکری اور سماجی مسائل میں ہوشیاری اور سمجھداری کا مظاہرہ کیا جائے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
شب نیمہ شعبان، اللہ سے مناجات اور استغفار کی رات
شیعہ و اہل سنت دونوں کے نزدیک اس رات کی بہت فضیلت ہے۔ اس رات حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت ہوئی۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ہمیں اس رات میں حمد الہی اور راز و نیاز میں مصروف رہنا چاہئے۔
-
آغاز امامت امام مہدیؑ کی مناسبت سے مہر نیوز کی خصوصی اشاعت؛
امام مہدی (عج) پر ایمان انسان کے مسائل سے متعلق درست نقطہ نظر میں موثر ثابت ہو سکتا ہے
عقیدہ مہدویت کے خاندانی نظام سے متعلق اہم ترین اثرات میں سے ایک کہ جس کی طرف واضح طور پر اشارہ کیا جاسکتا ہے وہ خاندانی اعتقاد میں بصیرت افروزی کا عنصر ہے۔
-
حضرت امام مہدی (عج) كا اسم گرامي محمد اور كنيت ابو القاسم ہے
اسلامی مؤرخین کا اتفاق ہے کہ حضرت امام مہدی (عج) کی ولادت باسعادت ۱۵ شعبان ۲۵۵ ھجری یوم جمعہ بوقت طلوع فجرواقع ہوئی ہے جیسا کہ بعض علماءٴ کا کہنا ہے کہ ولادت کا سن ۲۵۶ ھج اور ما دہ ٴ تاریخ نور ہے یعنی آپ شب برات کے اختتام پر بوقت صبح صادق عالم ظھور وشہود میں تشریف لائے ہیں ۔