امام زمانہ عج
-
آمل میں امام زمانہ (عج) کی ولادت کی مناسبت سے شاندار جشن
آمل میں حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے عظیم الشان جشن منعقد ہوا۔
-
شب نیمہ شعبان میں مسجد جمکران میں عبادت اور جشن کا سماں
اس رپورٹ میں قم میں مسجد جمکران میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کے بارہویں جانشین حضرت امام مہدی (عج) کی ولادت باسعادت کے موقع پر عبادت اور جشن کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
شب نیمہ شعبان، مسجد مقدس جمکران میں آتش بازی، ویڈیو
ایران میں گزشتہ شب نیمۂ شعبان اور فرزند رسول حضرت امام مہدی علیہ السلام کا جشنِ ولادت، بڑی دھوم دھام سے منایا گیا۔ اس موقع پر امام مہدی علیہ السلام سے منسوب مسجد جمکران میں مہدوی پروانوں کا بڑا اجتماع ہوا۔
-
ایران بھر سے لاکھوں عاشقان امام مہدی ع کا قم میں اجتماع
ویسے تو اسلامی جمہوریہ ایران میں امام مہدی علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقع پر ہر سو جشن کا سماں ہے۔ تاہم مذہبی شہر قم میں اس پرمسرت دن یعنی پندرہ شعبان کی تقریبات قدرے منفرد اور ایمان افروز ہیں۔ کیونکہ ایران بھر سے عاشقان مہدی ع اس شہر کا رخ کرتے ہیں۔