ایران اور جاپان کے وزراء خآرجہ کی مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران اور جاپان کے وزراء خارجہ نے ٹیلیفون پر مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف  اور جاپان کے وزیر خارجہ توشیمتسو نے ٹیلیفون پر مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے دوطرفہ تعلقات ، علاقائی مسائل اور عالمی امور کے بارے میں بات چیت اور گفتگو کی۔

News Code 1895574

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 4 =