مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں امریکی اور یورپی فوجیوں کو دو بم دھماکوں مين نشانہ بنایا گیا ہے۔موغا دیشو میں پہلا کار بم دھماکہ یورپی فوجیوں کے راستے میں کیا گیا جبکہ دوسرا بم دھماکہ امریکی فوجیوں کی چوکی کے سامنے کیا گیا۔ ان حملوں ميں ہلاک یا زخمیوں ہونے والوں کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں امریکی اور یورپی فوجیوں کو دو بم دھماکوں مين نشانہ بنایا گیا ہے۔
News ID 1894196
آپ کا تبصرہ