مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کے قائد اور تحریک منہاج القرآن کے سربراہ علامہ طاہر القادری نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ اطلاعات کے مطابق طاہرالقادری نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا اس کے لیے انہوں نے پارٹی کی چیئرمین شپ بھی چھوڑ دی۔ اس حوالے سے طاہرالقادری نے کہا کہ اپنے بیٹوں کو اپنی جگہ نہیں بٹھا رہا بلکہ یہ ذمہ داری ساری پارٹی کی سپریم کونسل کے سپرد کررہا ہوں۔
پاکستان عوامی تحریک کے قائد اور تحریک منہاج القرآن کے سربراہ علامہ طاہر القادری نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
News ID 1893751
آپ کا تبصرہ