ترکی کے پانچ اہم جرنیلوں نے استعفی دیدیا

ترکی کے ایک اپوزیشن اخبار کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے پانچ اہم جرنیلوں نے اپنے عہدوں سے استعفی دیدیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ترک اخبار جمہوریت کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے پانچ اہم جرنیلوں نے اپنے عہدوں سے استعفی دیدیا ہے۔ اخبار کے مطابق ترکی کی اعلی فوج کونسل کے حالیہ اجلاس کے بعد ترکی کے 5 جنرلوں نے اپنے عہدوں سے استعفی دیدیا ہے۔ اخبار نے ترک جنرلوں کے نام نہیں بتائے۔ ترکی میں 2016 کے فوجی کودتا کے بعد سیکڑوں ترک فوجیوں کو فوج سے نکال دیا گیا ہے یا انھیں جیل میں بند کردیا گیا ہے۔

News Code 1893247

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =