مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کی عدالت نے سوشل میڈیا پر نفرت آمیز مواد شیئر کرنے کے الزام میں مراکشی باشندے کو فوری طور پر فرانس چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ فرانسیسی عدالت نے ریذیڈنٹ اجازت نامہ رکھنے والے 31 سالہ مراکشی باشندے کو فیس بک پر نفرت آمیز مواد اور ریمارکس شیئر کرنے کے الزام میں 2018 ء میں ملک چھوڑنے کے حکومتی فیصلہ کو برقرار رکھتے ہوئے فوری فرانس چھوڑنے کا حکم جاری کیا ہے۔
فرانس کی عدالت نے سوشل میڈیا پر نفرت آمیز مواد شیئر کرنے کے الزام میں مراکشی باشندے کو فوری طور پر فرانس چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔
News ID 1892542
آپ کا تبصرہ