5 جولائی، 2019، 8:02 PM

دبئی کے حاکم نے اپنی بیوی کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

دبئی کے حاکم نے اپنی بیوی کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

متحدہ عرب امارات میں دبئی کے امریکہ و اسرائیل نواز عیاش ، گمراہ اور منحرف حاکم نے اپنی بیوی کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الحرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں دبئی کے امریکہ و اسرائیل نواز عیاش ، گمراہ اور منحرف حاکم شیخ محمد بن راشد نے اپنی بیوی کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔ دبئی کے حاکم کی بیوی لندن فرار ہوگئی ہے ۔ سی این این کے مطابق دبئی کے حاکم کی بیوی کے خلاف مقدمہ کی سماعت 30 اور 31 جولائی کو ہوگی۔ دبئی کے حاکم کی بیوی اردن کے بادشاہ کی سوتیلی بہن ہے جس کا نام ھیا ہے اور جس کے برطانیہ کے ولیعہد اور اس کی بیوی سے قریبی تعلقات ہیں۔ عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب سمیت خلیج فارس کی عرب ریاستوں کے حکمراں عیاش اور مغرب نواز ہیں جن کا اسلام اور مسلمانوں سے کوئی واسطہ نہیں لیکن وہ اسلام کے نام پر مسلمانوں پر حکمرانی کررہے ہیں۔

News ID 1891921

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha