مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ ایکشن سروس کی سیکرٹری ہلگا اشمید تہران کے دورے پر ہیں ۔ جہاں اس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ سید عباس عراقچی اور ایرانی وزارت خارجہ کے دیگر حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ سید عباس عراقچی سے یورپی یونین کی خارجہ ایکشن سروس کی سیکرٹری ہلگا اشمید نے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1891391
آپ کا تبصرہ