6 جون، 2019، 11:39 AM

ہندوستانی حکومت کو مسلمانوں کے تحفظ کو یقینی بنانا چاہیے

ہندوستانی حکومت کو مسلمانوں کے تحفظ کو یقینی بنانا چاہیے

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے مودی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ہندوستانی مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنائے جو ہندو اکثریت کےمظالم کاشکار ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے مودی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ہندوستانی مسلمانوں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنائے جو ہندو اکثریت کےمظالم کاشکار ہیں۔

اطلاعات کے مطابق ملتان میں میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت کو بھارتی مسلمانوں کے خلاف وحشیانہ کارروائیوں کو روکنا چاہیے،،بعض اخبارات میں یہ خبر شائع ہوئی ہے کہ بھارت میں ہندو اکثریت کے ہاتھوں مسلمانوں پر مظالم کیے جارہے ہیں،مودی حکومت کو بھارتی مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانا چاہیے جو کہ بھارت میں ہندو اکثریت کےمظالم کاشکار ہیں۔

News Code 1891134

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha