مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر کے دورہ برطانیہ کے موقع پر ٹرمپ کے خلاف برطانوی شہریوں نے شدید اور انوکھا احتجاج کیا ہے۔ اس موقع پر 20فٹ اونچے ٹرمپ کی شکل کے غبارے کو برطانوی پارلیمنٹ اسکوائر کے سامنے فضا میں اْڑا دیا گیا۔ احتجاج کے موقع پر سینکڑوں کی تعداد میں مظاہرین نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پلے کارڈز اْٹھا کر امریکی صدر کی پالیسیوں پر تنقید کی۔

امریکی صدر کے دورہ برطانیہ کے موقع پر ٹرمپ کے خلاف برطانوی شہریوں نے شدید اور انوکھا احتجاج کیا ہے۔
News Code 1891102
آپ کا تبصرہ