30 مئی، 2019، 5:35 PM

مراجع عظام کی عوام کو عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں بھر پور شرکت کی دعوت

مراجع عظام کی عوام کو عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں بھر پور شرکت کی دعوت

قم ميں مراجع عظام اور علمائے کرام نے عوام کو عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں بھر پور شرکت کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو فلسطین کے بارے میں امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب کے صدی معاملے کو ناکام بنانے کے لئے عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں بڑے پیمانے پر شرکت کرنی چاہیے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق قم ميں مراجع عظام اور علمائے کرام نے عوام کو عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں بھر پور شرکت کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو فلسطین کے بارے میں امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب کے صدی معاملے کو ناکام بنانے کے لئے عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں بڑے پیمانے پر شرکت کرنی چاہیے۔ ادھر رہبر معظم انقلاب اسلامی نے بھی عوام پر زوردیا ہے کہ وہ اسلامی ، دینی ، انسانی اور اخلاقی جذبے کے تحت فلسطینیوں کی حمایت اور ہمدردی کے لئے عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں بھر پور شرکت کریں ۔  قم میں مراجع عظام نے اپنے بیان میں عالمی یوم قدس کی ریلیوں کو طاغوتی طاقتوں کی شکست اور فلسطینیوں کی فتح قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی یوم قدس فلسطینیوں کی فتح اور فلسطین کے خلاف سازشیں کرنے والوں کی شکست کا دن ہے۔

News Code 1890963

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha