یمنی ڈرونز کا نجران کے ايئر پورٹ پر حملہ

یمنی فورسز نے ڈرونز طیارے " قاصف 2 کے " کے ذریعہ سعودی رعرب کے سرحدی شہر نجران کے ایئر پورٹ کو نشانہ بنایا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے ڈرونز طیارے "  قاصف 2 کے "  کے ذریعہ  سعودی عرب کے سرحدی شہر نجران کے ایئر پورٹ کو نشانہ بنایا ہے۔ یمنی فورسز نے کل بھی نجران ایئر پورٹ پر حملہ کیا تھا ۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فوج کے ڈرون طیاروں نے سعودی عرب پر خوف و ہراس طاری کردیا ہے ۔

News Code 1890729

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha