امریکہ کو اقتصادی دہشت گردی اور غیر قانونی اقدامات سے باز رہنا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عالمی سطح پر امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو اقتصادی دہشت گردی اور غیر قانونی اقدامات سے باز رہنا چاہیے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے عالمی سطح پر امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو اقتصادی دہشت گردی اور غیر قانونی اقدامات سے باز رہنا چاہیے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ناروے میں ونزوئلا کی حکومت اور مخالفین کے درمیان مذاکرات کا خير مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکہ کو عالمی سطح پر اقتصادی دہشت گردی نیز غیر قانونی اقدامات سے پرہیز کرنا چاہیے۔

News Code 1890626

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 2 =