ایران کا 4 مغوی سرحدی محافظوں کی آزادی پر پاکستان کا شکریہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستانی کی سکیورٹی فورسز کی طرف سے ایک کارروائی کے دوران ایران کے 4 مغوی سرحدی محافظوں کو آزاد کرانے پر پاکستان کی سکیورٹی فورسز اور حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے پاکستان کی سکیورٹی فورسز کی طرف سے ایک کارروائی کے دوران ایران کے 4 مغوی سرحدی محافظوں کو آزاد کرانے پر پاکستانی سکیورٹی فورسز اور حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے باقی ماندہ سرحدی محافظوں کی رہائی کی بھی توقع ظاہر کی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران دہشت گردی کی روک تھام کے سلسلے میں پاکستان کے ساتھ قریبی تعاون کے لئے آمادہ ہے۔

News Code 1889028

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 3 =