مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم آفس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کے درمیان آج شام تک رابطے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نریندر مودی سے رابطے پر بھارتی پائلٹ کی رہائی کےفیصلےسےآگاہ کرینگے اور حالیہ کشیدگی سے متعلق بھی بات چیت کریں گے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ عمران خان ، نریندرمودی سے براہ راست گفتگو میں مذاکرات کی دعوت دینےکاارادہ رکھتے ہیں جبکہ وزیراعظم بھارتی ہم منصب کوموجودہ صورتحال میں دوطرفہ کرداراداکرنے کی بات بھی کرینگے۔
پاکستان کے وزیراعظم آفس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کے درمیان آج شام تک رابطے کا امکان ہے۔
News ID 1888467
آپ کا تبصرہ