19 جنوری، 2019، 12:09 PM

میکسیکو میں فیول پائپ لائن میں آگ لگ گئی، 20 افراد ہلاک

میکسیکو میں فیول پائپ لائن میں آگ لگ گئی، 20 افراد ہلاک

میکسیکو میں فیول پائپ لائن میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک جبکہ 54 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پائپ لائن میں آگ فیول چوری کرنےکی کوشش کے دوران لگی۔ حکام کےمطابق سینٹرل میکسیکو میں ایندھن چوروں نےپائپ لائن سے چوری کے بعد لوکل ٹیپ لگا دیا جس سے ایندھن لیک ہونا شروع ہوگیا جس کے بعد مقامی لوگ ایندھن جمع کرنے کےلئے اکھٹا ہوگئے۔ پائپ لائن پر اچانک آگ بھڑکنے سے 20افراد ہلاک اور 54 زخمی ہوئے۔

News ID 1887416

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha