5 جنوری، 2019، 7:04 PM

پشاور میں دھماکے سے 6 افراد زخمی

پشاور میں دھماکے سے 6 افراد زخمی

پاکستان کے شہر پشاور میں ہونے والے دھماکےکے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئےہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر پشاور میں ہونے والے دھماکےکے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئےہیں۔پشاور کے علاقے صدر کالاباڑی میں واقع ایک ہوٹل کے قریب آج صبح دھماکہ ہوا جس سے 6 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ ایک گاڑی میں ہوا ہے جس میں بم یا دھماکہ خیز مواد نصب تھا۔دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے، جبکہ کئی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

News ID 1887048

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha