مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فیصل رضا عابدی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ فیصل رضا عابدی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہ ہم نے عدلیہ کے احترام کو عملاً ثابت کیا، جیل کو میں نے اپنے لیے باعث اصلاح سمجھا، اپنے تلخ رویے کو وہیں دفن کر کے آیا ہوں۔انہوں نے کہا کہ سیاست میں رہنے کا فیصلہ 15دن میں کروں گا، اگر سیاست نہ کی تو پاکستان میں نہیں رہوں گا جب کہ زیادہ چانسز میرے پاکستان سے ہجرت کرنے کے ہیں۔
فیصل رضا عابدی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔
News ID 1886686
آپ کا تبصرہ