17 دسمبر، 2018، 1:12 PM

مسئلہ کشمیر صرف مذاکرات سے حل ہوگا

مسئلہ کشمیر صرف مذاکرات سے حل ہوگا

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر صرف مذاکرات سے حل ہوگا، کشمیریوں کے قتل عام کا معاملہ ہر سطح پر اٹھائیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر صرف مذاکرات سے حل ہوگا، کشمیریوں کے قتل عام کا معاملہ ہر سطح پر اٹھائیں گے۔ قریشی نے کہا کہ  تمام سیاسی قوتوں اور کشمیری عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ کشمیر کے معاملے میں اپنے سیاسی اختلافات بھلا کر متحد ہوجائیں۔ ،دنیا بھر میں پاکستانی سفارتخانے کشمیر میں ہندوستانی فورسز کے مظالم کو اجاگر کریںگے جبکہ کشمیر کی صورت حال پر او۔ آئی۔ سی گروپ کا اجلاس بلانے کی تجویز بھی دی ہے۔

News Code 1886527

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha