مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپی یونین کے 27 ممالک کے رہنماؤں نے برطانیہ کے یورپی یونین سے نکل جانے کے معاہدے بریگزٹ کو منظور کرلیا ہے۔اطلاعات کے مطابق برسلز میں ہونے والے اجلاس میں بریگزٹ معاہدے کی منظوری 27 ممالک نے دی، معاہدے کی منظوری برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان اٹھارہ ماہ کے مذاکرات کے بعد دی گئی،تمام ممالک کے رہنمائوں نے اس معاہدے کی منظوری ایک گھنٹے سے بھی کم وقت کی گفتگو کے بعد دی ۔
یورپی یونین کے 27 ممالک کے رہنماؤں نے برطانیہ کے یورپی یونین سے نکل جانے کے بریگزٹ معاہدے کو منظور کرلیا ہے۔
News ID 1885932
آپ کا تبصرہ