مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اماراتی ہم منصب شیخ عبداللہ بن زایدالنہیان سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعاون کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا گيا۔ ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اماراتی ہم منصب شیخ عبداللہ بن زایدالنہیان سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان اوریواے ای کے تعلقات مستحکم بنیادوں پراستوارہیں۔
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اماراتی ہم منصب شیخ عبداللہ بن زایدالنہیان سے ملاقات کی۔
News ID 1885699
آپ کا تبصرہ