پاکستانی وزير خارجہ کی امارات کے وزير خارجہ سے ملاقات

پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اماراتی ہم منصب شیخ عبداللہ بن زایدالنہیان سے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اماراتی ہم منصب شیخ عبداللہ بن زایدالنہیان سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعاون کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا گيا۔ ذرائع  کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اماراتی ہم منصب شیخ عبداللہ بن زایدالنہیان سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان اوریواے ای کے تعلقات مستحکم بنیادوں پراستوارہیں۔

News Code 1885699

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 9 =