مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے نہتے عوام کے خلاف سعودی عرب کے سنگين جرائم کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ حملوں میں یمن کے صوبوں الحدیدہ اور حجہ پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ حجہ کے علاقہ بنی حسن پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے الحدیدہ کے علاقہ " کلو 16 " پر گذشتہ گھنٹوں کے دوران 60 بار بمباری کی ہے۔
یمن کے نہتے عوام کے خلاف سعودی عرب کے سنگين جرائم کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ حملوں میں یمن کے صوبوں الحدیدہ اور حجہ پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
News ID 1885327
آپ کا تبصرہ