آذربائیجان کا پاکستان کو سوملین ڈالرتک پیٹرولیم مصنوعات ادھاردینے کی پیشکش

آذربائیجان نے پاکستان کو سوملین ڈالر مالیت تک کی پیٹرولیم مصنوعات ادھار کی صورت میں دینے کی پیشکش کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نےاسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آذربائیجان نے پاکستان کو سوملین ڈالر مالیت تک کی پیٹرولیم مصنوعات ادھار کی صورت دینے کی پیشکش کی ہے۔ اطلاعات کےمطابق آذربائیجان کی ایک اعلی سرکاری شخصیت کا کہنا ہے کہ یہ اقدام پاکستان کی مدد کے لیےاٹھایا گیا ہے، اگرمعاہدہ طے پاجائے توآذربائیجان پاکستان کو 13 ارب سےزائدمالیت کی پیٹرولیم مصنوعات ادھار پر دے گا۔اس سے قبل پاکستان اپنی پیٹرولیم سے متعلق ضروریات کے لیےسعودی عرب،عرب امارات اور کویت پرانحصار کرتا رہا ہے۔

News Code 1884754

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 3 =