مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین ہندوستان کےدورے پر ہیں جہاں دونوں ممالک کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط کے امکان ہیں۔ روسی صدر پوتین اور بھارتی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات ہوئی جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان دفاع، جوہری توانائی، خلائی تحقیق اور معیشت کے شعبوں میں 20 معاہدوں کا امکان ہے۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتین ہندوستان کےدورے پر ہیں جہاں دونوں ممالک کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط کے امکان ہیں۔
News ID 1884527
آپ کا تبصرہ