26 اگست، 2018، 10:44 PM

ایران کا ایف 5 طیارہ گر کر تباہ / پائلٹ جاں بحق

ایران کا ایف 5 طیارہ گر کر تباہ / پائلٹ جاں بحق

اسلامی جمہوریہ ایران کے دزفول علاقہ میں ایف 5 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ جاں بحق ہوگیا ۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دزفول علاقہ میں ایف 5 لڑاکا طیارہ  گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ منوچہر فتاحی شہید  ہوگئےا ۔ اطلاعات کے مطابق لڑاکاطیارہ  ایف -5 دزفول فورتھ ملٹری ہوائی اڈے پر لینڈ کرتے ہوئے فنی خرابی کے باعث گرِ کرتباہ ہوا۔

News Code 1883415

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha