26 اگست، 2018، 10:47 AM

آسٹریلیا کی وزير خارجہ نے استعفی دیدیا

آسٹریلیا کی وزير خارجہ نے استعفی دیدیا

آسٹریلیا کی وزیر خارجہ جولی بیشاب نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بی بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آسٹریلیا کی وزیر خارجہ جولی بیشاب نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔ ادھر آسٹریلیا کے نئے وزیر اعظم نے کابینہ کی تشکیل کے لئے صلاح اور مشورہ شروع کردیئے ہیں ۔ اس سے قبل آسٹریلیا میں سیاسی کودتا کے بعد سابق وزير اعظم عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے۔

News Code 1883395

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha