مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں درابن ژوب روڈ پر مسافر بس اور سیکیورٹی فورسز کی گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں 4 ایف سی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ پاکستان پولیس کے مطابق اس حادثے میں 8 اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں ۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کے علاوہ پولیس اور سکیورٹی فورسز جائے وقوع پر پہنچ گئی ہیں اور انہوں نے حادثے کے زخمیوں اور لاشوں کو سی ایم ایچ منتقل کردیا ۔
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں درابن ژوب روڈ پر مسافر بس اور سیکیورٹی فورسز کی گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں 4 ایف سی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
News ID 1882990
آپ کا تبصرہ