3 اگست، 2018، 6:58 PM

سنگا پور میں ایران اور چین کے وزراء خارجہ کی ملاقات

سنگا پور میں ایران اور چین کے وزراء خارجہ کی ملاقات

سنگا پور میں اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے وزراء خارجہ نے باہمی ملاقات میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حفاظت اور اس کے مطابق عمل پر تاکید کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق سنگا پور میں اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے وزراء خارجہ نے آسیان اجلاس کے ضمنم يں باہمی ملاقات میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حفاظت اور اس کے مطابق عمل پر تاکید کی ہے۔

اس ملاقات میں جواد ظریف اور وانگ یی نے دوطرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1882768

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha