مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سنگاپور کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آسیان کے وزراء خارجہ کے اجلاس کے ضمن ميں ملائشیا کے وزير خارجہ سیف الدین عبداللہ سے باہمی ملاقات میں اسلامی ممالک کے باہمی تعاون پر تاکید کی ہے۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے وزراء خآرجہ نے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
سنگا پور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اور ملائشیا کے وزير خارجہ نے باہمی ملاقات میں اسلامی ممالک کے باہمی تعاون پر تاکید کی ہے۔
News ID 1882742
آپ کا تبصرہ